جعلی ویڈیو یا آڈیوز بنتی کیسے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سیاست میں اکثر متنازع ویڈیوز یا آڈیوز کا چرچا رہتا ہے۔ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے جعلی ویڈیو یا آڈیو کیسے بنتی ہے اور کیا اس کی شناخت کی جا سکتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔