پنجاب: سو سال پرانے جیل قوانین میں تبدیلی کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں آج بھی تقریباً سوا سو سال پرانے جیل قوانین اور قواعد نافذ ہیں۔ لیکن اب صوبائی حکومت نے جیل قواعد کا نیا مسودہ تیار کیا ہے جس میں مختلف حلقوں سے مشاورت کے بعد ایک ہزار سے زائد قوانین میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔ تفصیلات ثمن خان کی رپورٹ میں۔