سائیکو تھیراپی کیا ہوتی ہے؟ کبھی سوچا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
ذہنی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے تھیراپی پر زور دیا جاتا ہے۔ لیکن سائیکو تھیراپی سے کیا توقعات رکھنی چاہئیں؟ تھیراپی کتنے عرصے میں اپنا اثر دکھاتی ہے؟ کیا یہ مذہب سے دور ہو جانے والوں کی ضرورت ہے؟ اور جن کے پاس تھیراپی کے لیے مالی وسائل نہیں، وہ کیا کریں؟ یہ سب 'کبھی سوچا ہے؟'