صدارتی انتخابات سے قبل ریاست مشی گن کی پرائمری میں بائیڈن کی کامیابی کتنی اہم ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل منگل کو ریاست مشی گن میں پرائمریز الیکشنز میں صدر بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اپنی جماعتوں کی نامزدگی جیت گئے ہیں۔ ان کی جیت کا مطلب کیا ہے اور صدر بائیڈن کے لیے یہ ووٹنگ اہم کیوں تھی؟ جانیے ارم عباسی سے۔