وہیل چیئر پر بیٹھ کر بیڈمنٹن کھیلنے والے انڈونیشیا کے کھلاڑی
Your browser doesn’t support HTML5
اکثر پیرا اسپورٹس یا خصوصی ضروریات کے حامل افراد کے کھیلوں کے مقابلے عام مقابلوں جتنی توجہ حاصل نہیں کر پاتے۔ مگر وہیل چیئر پر بیٹھ کر بیڈمنٹن کھیلنے والے انڈونیشیا کے کچھ کھلاڑی اس کھیل کی ترقی کے بارے میں پرامید ہیں۔