پھیپھڑوں کا سرطان: سب سے زیادہ خطرہ کسے لاحق ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پھیپھڑوں کا سرطان مرد اور خواتین میں کینسر سے اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صرف تمباکونوشی کرنے والے افراد کو ہی لاحق نہیں ہوتا بلکہ کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔ پھیپھڑوں کے سرطان سے متعلق تفصیلات جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔