افغان فوج طالبان کو پیچھے دھکیلنے میں ناکام کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی فورسز پر سالانہ پانچ سے چھ ارب ڈالرز کی رقم خرچ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی افواج نے انہیں تربیت بھی دی ہے۔ لیکن ایسی کیا وجوہات ہیں کہ افغان فوج طالبان کو پیچھے دھکیلنے میں ناکام نظر آ رہی ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں