پاکستان: قبائلی اضلاع عدالتی نظام سے مطمئن کیوں نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی اضلاع کے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے بعد وہاں رائج جرگہ سسٹم کی جگہ عدالتی نظام نے لے لی ہے۔ لیکن اکثر لوگ اب بھی جرگے کے حق میں ہیں۔ باجوڑ سے عمر فاروق بتا رہے ہیں کہ اس تبدیلی سے انصاف کے حصول میں مدد تو مل رہی ہے مگر نظام سے بنیادی آگاہی اور سہولتوں کی کمی بڑی رکاوٹیں ہیں۔