امریکی ٹیکنالوجی انڈسٹری پر بھارتیوں کا راج

Your browser doesn’t support HTML5

ٹیکنالوجی کی دنیا کے جائنٹس گوگل، مائیکروسافٹ اور ٹوئٹر تینوں ہی ٹیک کمپنیوں کی قیادت بھارتی نژاد افراد کے ہاتھوں میں ہے۔ آخر بھارتی ٹیلنٹ میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ اور اس مقام تک پہنچنے کے لیے کیا چیز سب سے اہم ہے؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔