کیا خط اور ڈاکیے کا دور گزر گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا میں ہر سال 9 اکتوبر کو ڈاک کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ٹیکسٹنگ اور واٹس ایپ کالز کے اس دور میں جب ڈاک کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے، یہ دن ہمیں کچھ پرانی روایات یاد دلاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ڈاک کا نظام بالکل ختم ہو جائے گا اور ڈاکیے قصۂ پارینہ بن جائیں گے؟ جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔