ووٹ کے حق کے لئے جدوجہد کرنے والی امریکی خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق 1920 میں ملا تھا۔ 100 سال پورے ہونے پر ووٹ کا حق حاصل کرنے کے لئے خواتین کی جدوجہد پر نمائشیں جاری ہیں۔ دیکھئے واشنگٹن میں ایک نمائش پر یہ رپورٹ