خیبر پختونخوا میں خواتین کا ٹی20 ٹورنامنٹ

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا میں خواتین کا پہلا ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور میں جاری ہے جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت پہلی مرتبہ پاکستان کے قبائلی علاقوں کی کرکٹ ٹیمیں بھی شرکت کر رہی ہیں۔