لاکھوں کی تعداد میں امریکی خواتین کا مارچ

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ سال صدر کی تقریب حلف برداری کے اگلے روز امریکہ میں خواتین نے تاریخ کی سب سے بڑی ریلی منعقد کی تھی۔ ہفتے کے روز ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں امریکی خواتین سڑکوں پر نکلیں۔ اس بار توجہ کا مرکز صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات نہیں بلکہ صنفی برابری، معاشی حقوق اور امیگریشن جیسے معاملات تھے۔