لکڑی کے ٹکڑوں پر نقش نام

محمد علی لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر انگریزی حروف میں نام لکھنےکا فن رکھتے ہیں۔

مارکیٹ کا رخ کرنےوالے شہری ان سے اپنے نام کی کی چین بنوارہے ہیں

ان کا کہنا ہے کہ آٹھ حروف پر مشتمل ناموں کی ایک 'کی چین' بنانے کے وہ ڈھائی سو روپے لیتے ہیں۔

لکڑی کے کاریگر اسے اپنے فنی مہارت سے ہر طرح کے روپ میں ڈھال لیتے ہیں

لکڑی کے کاریگر کا کہنا ہے کہ لکڑی مہنگی ہونے کے باعث اس سے مزید فن پارے بنانے میں کمی آگئی ہے

آٹھ حروف پر مشتمل ناموں کی ایک 'کی چین' بنانے کے وہ ڈھائی سو روپے لیتے ہیں