بلوچستان میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گیس کی بندش سے گھریلو اور کاروباری زندگی متاثر ہو رہی ہے ۔سردی کی شدت بڑھنے کے باعث لوگ کھانا پکانے اور گھر گرم رکھنے کے لیے لکڑیاں خرید کر چلانے پر مجبور ہیں۔