کیا دنیا سے ایڈز کا خاتمہ ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چالیس سال پہلے جب ایڈز کے مرض کی نشاندہی ہوئی تھی تو اسے موت کا پروانہ سمجھا جاتا تھا۔ آج دنیا بھر میں تقریبا ڈھائی کروڑ افراد ایچ آئی وی کے ساتھ ادویات کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں۔ لیکن یہ مرض آج بھی خطرناک ہے۔ ایڈز کے خلاف عالمی سطح پر ہونے والی کچھ اہم پیش رفت کی تفصیلات اس ویڈیو میں۔