کیا ہم 'فیوچر' میں رہ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ فئیرز کے ذریعے انسانوں نے ایک دوسرے کے کلچر کے ساتھ آشنا ہونے کے علاوہ مستقبل کے جو خواب دیکھے کیا وہ پورے ہو پائے؟ صباحت زکریا اپنی اس رپورٹ میں نیو یارک کے ورلڈ فئیرز کے بارے میں رپورٹ کر رہی ہیں جن میں سے ایک میں پاکستان نے بھی شرکت کی تھی۔