ورلڈ ملیریا ڈے: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں ہر سال 25 اپریل کو 'ملیریا ڈے' منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں ہر سال لاکھوں افراد ملیریا سے متاثر ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیاں ملیریا جیسی بیماریوں میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں؟ تفصیلات اس رپورٹ میں۔