امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اور خارجہ پالیسی!

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایوان نمائندگان کا کنٹرول صدر ٹرمپ کی مخالف ڈیموکریٹک پارٹی کے پاس آ گیا ہے۔ لیکن کیا اس سے صدر ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں بھی کوئی تبدیلی آئے گی؟ دنیا کے مختلف ملکوں کے راہنما اس بارے میں کیا سوچ رہے ہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔