امیر افراد اپنا ٹیکس کیوں بڑھانا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر سے درجنوں لکھ پتی افراد نے ایک مشترکہ خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان جیسے انتہائی امیر افراد کے لئے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کریں۔ مگر ہر کوئی اس رائے سے اتفاق نہیں کرتا۔ یہ لکھ پتی کیوں اپنے ہی ٹیکس بڑھوانا چاہتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں