کیا یمن جنگ خطے کے دیگر ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

حوثی باغیوں کے ترجمان نے ابوظہبی میں ڈرون حملے کی وجہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے گزشتہ ہفتے کی عسکری کارروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ کیا یمن کی جنگ خطے کے دوسرے ملکوں کو لپیٹ میں لے سکتی ہے؟ سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری کا تجزیہ۔