یمن میں تین ہفتوں میں 700 سے زائد افراد ہلاک
سعودی عرب کی زیرقیادت اتحادیوں کی فضائی کارروائیاں شروع ہونے کے بعد ایک لاکھ بیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
حوثی سعودی عرب کی فضائی کارروائی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ប្រជាជនប្រមូលផ្តុំគ្នានៅលើស្ពាន Bhumibol Bridge ពីលើទន្លេចៅប្រះយ៉ាក្នុងក្រុងបាងកក ប្រទេសថៃ ដើម្បីប្រារព្ធពិធីបុណ្យចម្រើនព្រះជន្មអតីតព្រះមហាក្សត្រព្រះបាទ Bhumibol Adulyadej។
قرارداد میں حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جنگ بند کرکے دارالحکومت صنعا سمیت ان تمام علاقوں سے دستبردار ہوجائیں جن پر انہوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔
ترجمان نے اتحادیوں کی متعدد فضائی کارروائیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان میں رہائشی علاقوں میں شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں سرگرم حوثی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کر دی۔
گزشتہ تین ہفتوں میں 52 شہری عمارتوں کو فضائی حملوں، گولہ باری یا زمینی حملوں کے دوران تباہ کیا گیا۔