یورپ کے پُر خطر راستے پر سفر کرتے بچے

Your browser doesn’t support HTML5

مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کے جنگ اور بحرانوں کا شکار ملکوں سے پناہ کی تلاش میں یورپ پہنچنے والے لاکھوں مہاجرین میں ہزاروں ایسے بچے بھی شامل ہیں جن کے ساتھ کوئی بڑا نہیں۔