زندگی 360: نئی سوچ، نیا انداز

Your browser doesn’t support HTML5

کیا آپ اپنے امام مسجد سے مطمئین ہیں؟ زندگی تھری سکسٹی میں دیکھیئے ایک نئی سمارٹ فون ایپ جس پہ آپ اپنے امام کی ریٹنگ کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ ملیئے ان امام صاحبان سے جو اپنی منفرد سوچ اور انداز سے امریکی مسلمانوں کا مقام بلند کر رہے ہیں۔