افغانستان میں داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے: طالبان کا دعویٰ

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش کی نمایاں موجودگی نہیں ہے۔ یہ کچھ کارروائیاں کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔ داعش کے متعدد لوگوں کو گرفتار اور محفوظ ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں۔ مزید جانتے ہیں طالبان کے قائم مقام نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کی عائشہ تنظیم سے گفتگو میں۔