امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

کسی شخص یا اس کی ملکیت کے خلاف ایسا عمل جو اس کے رنگ، نسل، مذہب، معذوری یا جنسی شناخت کے باعث متعصبانہ رویے پر مبنی ہو، ہیٹ کرائم یا نفرت پر مبنی جرم کہلاتا ہے۔ امریکہ میں ایسے جرائم پچھلے 3سال سے بڑھ رہے ہیں۔ اس بارے میں جانتے ہیں اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے سابق صدر ڈاکٹر زاہد بخاری سے۔