پاکستان میں غیر ملکی سیاحتی بلاگرز پرمٹ کے بغیر کام میں مصروف

Your browser doesn’t support HTML5

موٹر سائیکل پر پاکستان بھر کا چکر لگانے والی زینت عرفان کہتی ہیں کہ غیر ملکی سیاحتی بلاگرز کے آنے سے ان کے لئے ’اسپانسرشپ‘ کا حصول دشوار ہو گیا ہے۔ تاہم، ان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی بلاگرز پاکستان ضرور آئیں۔ لیکن، تجارتی بنیادوں پر کام سے پہلے پرمٹ حاصل کریں؟