ایک باپ نے کیسے بیٹی کو نوبل انعام کا حقدار بنایا

Your browser doesn’t support HTML5

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ان کے والد ضیاء الدین یوسفزئی کا ہے۔ ایک والد نے یہ سب کچھ کیسے کیا؟ آپ یہ جان سکتے ہیں ان کی کتاب ’لٹ ہر فلائی‘ میں۔ جس کی تقریب رونمائی گزشتہ دنوں نیویارک میں ہوئی۔ نخبت ملک کی رپورٹ