زندگی 360: کھیل، زندگی اور کھلاڑی
Your browser doesn’t support HTML5
ویسے تو کھیل سے کھلاڑی کا عمر بھر کا رشتہ ہے، لیکن اگر وہی کھیل زندگی خطرے میں ڈالنے کا باعث بن جائے تو؟ کیا کھیل کے زریعے معاشرے میں خواتین کا مقام بدلا جا سکتا ہے؟ امریکی بیس بال پاکستان میں کیسے پروان چڑھ رہی ہے؟۔ یہ سب اور بہت کچھ دیکھئے زندگی تھری سکسٹی کے اس شو میں۔