’پاکستان کو موروثی سیاست کی ضرورت نہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضی بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موروثی سیاست کی ضرورت نہیں ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو جونئیر امریکہ میں رہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جانے سے خوف زدہ نہیں لیکن محتاط ضرور ہیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔