واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں اشرافیہ کا نظام چلتا رہا ہے۔ ایسے لوگ سربراہ بنتے رہے ہیں جنہیں فوجی ڈکٹیٹرز نے چنا۔
ایف اے ٹی ایف کے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف قوانین کیا ہیں اور پاکستان کیوں اِن کی ذد میں ہے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیں یہ آسان وضاحتی ویڈیو۔
حالیہ دِنوں کے دوران امریکہ کی جانب سے کالعدم تنظیم 'جماعت الدعوۃ' سے تعلق رکھنے کے الزام پر 'ملی مسلم لیگ' کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ پاکستان کو اربوں ڈالرز دیتا رہا ہے لیکن اسی دوران پاکستان نے ان دہشت گردوں کو پناہ دیے رکھی جن سے امریکہ لڑ رہا ہے۔
پاکستان کی اننگ کی خاص بات اوپنر اظہر علی کی ڈبل سینچری تھی وہ 205 رنز بنا کر ناٹ آوٹ ہوئے۔ آسٹریلیا کے خلاف یہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کا سب سے زیادہ انفرادی اسکور ہے۔
بیس جنوری 2017ء کو جب ڈونالڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تو اس کے بعد امریکہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں میں کئی تبدیلیاں آئیں گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شاید ٹرمپ انتظامیہ پاک امریکہ تعلقات کو بھی مختلف زاویے سے دیکھے۔ واشنگٹن سے محمد عاطف کی رپورٹ
انہیں یہ ایوارڈ لڑائی سے متاثرہ علاقوں میں صدمے سے متاثرہ بچوں کی نفسیات اور رویے کو بہتر کرنے کے لیے اپنے اسکول میں کھیل کے ساتھ تعلیم دینے کا طریقہ کار اپنانے کی وجہ سے دیا گیا
جائزوں کے مطابق امریکہ میں 4 کروڑ 90 لاکھ افراد غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اور ایسے ہر 4 افراد میں ایک بچہ شامل ہے۔ امریکی ریاست جارجیا میں کمیونٹی ری ڈویلپمنٹ نام کے ایک پروگرام کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں کے بچوں کو بہتر تعلیم مہیا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے اور کشمیر سفارت کاری کے لیے دو خصوصی نمائندوں سینٹر مشاہد حسین سید اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شزرا خان کو واشنگٹن بھیجا ہے جو یہاں پاکستان کا مؤقف بیان کر رہے ہیں۔ محمد عاطف نے ان سے بات کی۔
’وائس آف امریکہ‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں،اُنھوں نے کہا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کی طرف سے ان کا نام ’اِی سی ایل‘ سے نکالا گیا، جس کے بعد وہ ملک سے باہر آئے
مبصرین کا کہنا ہے کہ ہلری کلنٹن کو ماضی کے صدارتی مباحثوں کا تجریہ مدد دے سکتا ہے۔ لیکن، ٹرمپ ایسے جملے کہنے کے لیے مشہور ہیں جو دوسرے امیدوار کو لاجواب کر دیتے ہیں
چینی وزیراعظم نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں صحت، تعلیم اور پینے کے صاف پانی کے منصوبوں میں تعاون کرنے اور گوادر میں فراہم کی جانیوالی سہولتوں میں مزید اضافہ کرے گا۔
پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان دیگر ملکوں کے مقابلے میں دہشت گردی کے انسداد کی زیادہ کوششیں کر رہا ہے اور دنیا اس کی کوششوں کی معترف ہے۔
نواز شریف اور ان کے ساتھ آنے والے وفد نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں کشمیر کے تنازع کو حل کرنے کے لیے ان کے دفتر سے مدد کا مطالبہ کیا گیا۔
ڈاکٹر ٹریشابیکن نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سماعت میں پاکستان کی طرف سے ان تنظیموں کے خلاف کارروائی کو نظر انداز کیا گیا جن کا خاتمہ پاکستان اور امریکہ دونوں کے مفاد میں ہے۔
18 ارکان نے اسپیکر پال رائن کو ایک خط میں لکھا ہے کہ ’’ہم نہایت ادب سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وزیرِ اعظم (مودی) کے ساتھ اپنی ملاقاتوں میں آپ مذہبی آزادی کے بنیادی حق کو ترجیحی طور پر اپنی بات چیت کا حصہ بنائیں۔‘‘
مزید لوڈ کریں