تمرگرہ: تحریک پاکستان زندہ باد
پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے اُمور خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ ضرور پیش کرے گی اور اس معاملے میں اپوزیشن کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
وزیر اعظم عباسی کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
مظاہرے میں شریک افراد نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ہلاک ہونے والے 22 سالہ نوجوان عتیق کے خاندان کو انصاف فراہم کنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں پہلے ہی تناؤ پایا جاتا ہے اور سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر کسی بھی طرح کی پابندی کے تعلقات پر مزید منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
باؤ کانفرنس: پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعادہ کیا ہے
پاکستان کے دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر جمعے کو کابل کا دورہ کریں گے۔
مزید لوڈ کریں