رسائی کے لنکس

کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کا عرس

کراچی کے مشہور بزرگ عبداللہ شاہ غازی کا تین روز تک جاری رہنے والا عرس آج اپنے اختتام کو پہنچا۔ عرس کے موقع پر پاکستان بھر سے کراچی پہنچے والے زائرین اور عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دی، پھول اور چادریں چڑھائیں۔ اس دوران فاتح خوانی، محفل سماع اور لنگر کا بھی خاص اہتمام کیا گیا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں کچھ عرصے پہلے ایک دہشت گرد خود کش حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ۔وی او اے کے نمائندے وسیم اے صدیقی کی جانب سے اس عرس کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG