رسائی کے لنکس

شہزادہ ولیم اور کیتھرین مڈلٹن رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور کیتھرین مڈلٹن رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔ اُن کی شادی کی تقریب جمعہ کو لندن کے بڑے گرجے ’ویسٹ منسٹر ایبی‘ میں منعقد ہوئی جس میں تقریباً 1,900 مہمانوں نے شرکت کی۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG