رسائی کے لنکس

مائیکل جیکسن کو بچھڑے دو برس بیت گئے

ائیکل جیکسن کوہم سے رخصت ہوئے 2 سال ہوگئے ۔سن 2009ء میں یہی گرمیوں کا موسم اور جون کا25واں دن تھا کہ وہ اچانک پوری دنیا میں موجود اپنے لاکھوں مداحوں کو تنہا چھوڑ گئے ۔ آج ان کے یہی لاکھوں مداح انہیں مختلف طریقوں اور اپنے اپنے انداز سے انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG