اس فوٹو گیگری میں آٹھ اگست کو لندن اولمپک میں ہونے والی سرگرمیوں پر مبنی تصاویر شامل کی گئی ہیں۔
لندن اولمپکس ۔ بارہویں روز کی جھلکیاں

1
ہینڈ بال کواٹرفائنل کے مقابلے میں آئس لینڈ کو ہرانے کےبعد ہنگری کے کھلاڑی میٹ لیکائی خوشی سے بے قابو

2
بی ایم ایکس سائیکلنگ کے مقابلے میں نیدرلینڈ کی سائیکلسٹ لورا سمولڈرز

3
دوسومیٹر وومن ریس کے فائنل میں امریکی اتھلیٹ ایلیسن فلکس فنش لائن عبور کررہی ہیں۔

4
خواتین کے 48 کلوگرام ریسلنگ میں تیونس کی ماروئی میزین اور سینگال کی ایسابیلی سمبو(نیلے لباس میں) کے درمیان مقابلہ۔
مقبول ترین
1