رسائی کے لنکس

لندن اولمپکس کی اختتامی تقریب

لندن اولمپکس 12 اگست کو ختم ہوگئے۔ اس موقع پر صوت و نور کی ایک رنگا رنگ او ردلکش تقریب منقعد ہوئی، جسے اسٹیڈیم میں موجود ہراروں افراد کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کروڑوں ناظرین نے اپنے ٹیلی ویژن سیٹوں اور انٹرنیٹ پر دیکھا۔ اختتامی تقریب کی چند جھلکیاں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG