اس سال ویت نام نے کافی کی پیداوار میں برازیل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اوروہ اپنی کافی کا معیاربہتر بنانے کی کوششیں کررہاہے۔ ویت نام کی کافی کی صنعت کی چند جھلکیاں
ویت نام کی کافی کی صنعت

1
بون ما تھوٹ کے ایک فارم میں کافی کا پھل

2
ماچونگ کافی کے پودوں کی آبپاشی کے نظام کے بارے میں بتارہاہے

3
کافی کے سبر بیج

4
بون ما تھوٹ کی فیکٹری میں کافی کے بیچوں کو ذخیرہ کیا جارہاہے