سنہ 2000میں جب لانس آرمز اسٹرانگ نے امریکہ میں منعقد ہونے والی ’ٹور ڈی فرانس‘ کی ریس جیتی، وہ دنیائے سائیکلنگ کے افق پر ایک مانا ہوا نام بن چکے تھے۔ اکتوبر 2012ء میں اُنھوں نے ’لائیو اسٹرانگ کینسر چیرٹی‘ کی سربراہی سے استعفیٰ دیا یہ کہتے ہوئے کہ وہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات اور ساتوں اعزازات واپس لیے جانے کے اعلان کو چیلنج نہیں کریں گے۔
لانس آرمز اسٹرانگ
1
25 جولائی 1999ء: لانس آرمز اسٹرانگ نے پیرس میں ہونے والے ’ٹور ڈی فرانس‘ کا پہلا اعزاز جیتا، جس میں اُنھوں نے چیمپس السی کو شکست دی۔

2
Shaun White of the U.S. performs a jump near a picture of himself during the men's snowboard halfpipe qualification round at the Rosa Khutor Extreme Park, Krasnaya Polyana, Russia, Feb. 11, 2014.
3
23جولائی 2000ء: آمز اسٹرانگ نے دوسرا ٹور ڈی فرانس جیتا۔ اور اس طرح وہ دوسرے امریکی تھے جنھوں نے گریگ لےمونڈ کے بعد یہ اعزاز جیتا۔ لے مونڈ نے 1989ء اور 1990ء میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔

4
29جولائی 2001ء: لانس آمز اسٹرانگ (دائیں) جرمنی کے دوسرے نمبر پر آنے والے سائیکلسٹ جان اُلرچ کے ہمراہ پوڈیم پر کھڑے ہیں۔ اُنھوں نے تیسری بار ٹور ڈی فرانس جیتا تھا۔