ہری کین سینڈی کو امریکہ کے سب سے تباہ کن طوفانوں میں شمار کیا جارہا ہے۔ اس سے لگ بھگ چھ کروڑ افراد متاثر ہوئے۔ امریکہ کےاہم تجارتی مرکز اور ہر سال دنیا بھر کے لاکھوں سیاحوں کا استقبال کرنے والے شہر نیویارک میں سینڈی کا قیام اگرچہ چند گھنٹے ہی رہا، مگر اس کے چھوڑے ہوئے نقش ایک عرصے تک اسکی یاد دلاتے رہیں گے۔
سینڈی کے نقش پا
9
کار پر لکڑی کے شہتیر کیسے سوار ہوئے؟
10
سیلاب میں گھرے لوگوں کوکشتیوں سے نکالاجارہاہے
11
سینڈی کے متاثرین میں پالتو جانور بھی شامل ہیں
12
سینڈی کی چھوڑی ہوئی ایک اور نشانی