ہری کین سینڈی کو امریکہ کے سب سے تباہ کن طوفانوں میں شمار کیا جارہا ہے۔ اس سے لگ بھگ چھ کروڑ افراد متاثر ہوئے۔ امریکہ کےاہم تجارتی مرکز اور ہر سال دنیا بھر کے لاکھوں سیاحوں کا استقبال کرنے والے شہر نیویارک میں سینڈی کا قیام اگرچہ چند گھنٹے ہی رہا، مگر اس کے چھوڑے ہوئے نقش ایک عرصے تک اسکی یاد دلاتے رہیں گے۔
سینڈی کے نقش پا
1
طوفان گذر گیا، نشان باقی ہے
2
Anti-government protesters sing the national anthem as they gather at a barricade, central Kyiv, Feb. 19, 2014.
3
مدد کا انتظار
4
پانی کے ریلوں کو ریت کے تھیلوں سے روکنے کی کوشش