رسائی کے لنکس

کراچی میں دیوالی کے رنگ

کراچی میں دیوالی کی سب سے بڑی تقریب’نارائن مندر‘ میں منعقد کی جاتی ہے، جس میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے افراد مذہبی جوش وخروش اور اپنے ثقافتی رنگوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں۔ دیوالی کی چند جھلکیاں

XS
SM
MD
LG