رسائی کے لنکس

اسپیشل کوریج

پاکستان میں ہونے والے الیکشن 2024 کی مکمل کوریج۔ اہم خبریں، تجزیے, ٹاک شوز، انٹرویوز اور ویڈیو رپورٹس۔

پاکستان میں عام انتخابات سے قبل نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟ کیا نوجوانوں کو الیکشن شفاف ہونے کی امید ہے؟ جانیے انتخابات سے متعلق نوجوانوں کی رائے وائس آف امریکہ اور ’اپسوس‘ کے اس سائنٹفک سروے میں۔

اسرائیل پر حماس کے غیر معمولی حملے سے جنم لینے والے بحران کی خبریں، تجزیے، تنازع کا تاریخی پس منظر سمجھنے کے لیے ٹیکسٹ اور ویڈیو ایکسپلینرز، انٹرویوز اور فیلڈ رپورٹس۔

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کے دوران گزر بسر کرنے والے سفید پوش طبقے کی کہانیاں

وائس آف امریکہ کی اس سیریز میں آپ جانیں گے ایسے نوجوانوں کی کہانیاں جو اپنے کریئر کی جانب پہلا قدم رکھ رہے ہیں۔

پاکستان کے پرفضا اور سیاحتی مقامات کی سیر کیجیے اس پلے لسٹ میں۔

آج سے 50 برس پہلے رمضان کیسا تھا؟ ماضی میں رمضان کی کیا روایات تھیں اور ان میں سے کون سی روایتیں اور رواج آج بھی زندہ ہیں؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کا رمضان' میں۔

کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت سے متعلق حقائق پر مبنی تحقیقاتی رپورٹس، انٹرویوز اور فیلڈ رپورٹنگ۔

پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی زندگی، فوجی کریئر اور دورِ اقتدار کے اہم حالات و واقعات

پاکستان کی عدالتوں میں بھٹکتے سائلین کی کہانیاں جن کی زندگیاں حق اور انصاف کی راہ تکتے گزر گئیں

پاکستان میں مون سون کی ریکارڈ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور متاثرہ علاقوں سے متعلق خبروں، فیلڈ رپورٹس، رپورٹر ڈائریز، معلومات اور ویڈیو پیکجز کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

پاکستان میں کس سال کون سے اہم واقعات پیش آئے؟ 1947 سے لے کر 2022 تک کے اہم واقعات پر دیکھیے وائس آف امریکہ کی یہ ٹائم لائن سیریز۔

وائس آف امریکہ کی تفصیلی رپورٹس، دستاویزی فلمیں اور ڈاکیو سیریز کے لیے وزٹ کیجیے

پاکستان اور بھارت کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز جس میں شامل ہیں دستاویزی فلمیں، تاریخی حقائق، ہجرت کرنے والوں کی کہانیاں اور بہت کچھ۔

مشرقی پاکستان 1971 میں بنگلہ دیش کیسے بنا؟ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے حالات و واقعات جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

آج کا رمضان اور عید ماضی سے کتنی مختلف ہے؟ مختلف علاقوں میں رمضان کی کیا روایات ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ روایات کیسے بدل رہی ہیں؟

اس ویڈیو سیریز میں آپ دیکھیں گے کچھ ایسے ہنر اور پیشے جو وقت کے ساتھ ماضی کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔

گرمی کے توڑ کے لیے پاکستانی کون سے مشروبات استعمال کرتے ہیں۔ دیکھیے کچھ ویڈیوز ٹھنڈے ٹھار مشروبات پر۔

کرونا وائرس کی عالمی وبا اور اس سے بچاؤ کی ویکسین سے متعلق دنیا بھر سے تازہ ترین خبروں، حقائق، ریسرچز، ڈاکٹروں کے انٹرویوز اور ملٹی میڈیا رپورٹنگ پر وائس آف امریکہ اردو کا خصوصی صفحہ۔

کرونا وائرس کی وبا کے بعد کام اور پڑھائی بھی آن لائن ہو گئی ہے۔ لیکن پاکستان میں طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز سہولت ہیں یا زحمت؟ جانتے ہیں کچھ طلبہ کی زبانی۔

امریکہ کے صدارتی انتخاب برائے 2020 سے متعلق خبروں، تبصروں، تجزیوں، انتخابی عمل اور امیدواروں کے بارے میں معلومات جاننے کے لیے کلک کیجیے

امریکہ میں غلامی کی تاریخ کی جڑیں 1619 سے ملتی ہیں جب افریقی غلام امریکہ لائے گئے۔ غلاموں کی یہ تجارت تقریباً 200 برس تک جاری رہی۔ امریکہ میں غلامی کی 400 سالہ تاریخ میں کیا کچھ ہوا؟ جانیے وائس آف امریکہ کی اس سیریز میں۔

XS
SM
MD
LG