رسائی کے لنکس

قیامت کا خوف، چینی باشندے کا حیرت انگیز گھر

ایک چینی موجد لیو قی یوان نے قیامت کے خوف سے ایک حیرت انگیز گھر تیار کر کے اسے نوح کی کشتی کا نام دیا ہے۔ اس گیند نما گھر کو تیار کرنے میں 18 لاکھ یوان لاگت آئی ہے۔ اس میں دو کمرے ہیں جن میں 14 لوگوں کے رہنے کی گنجائش ہے جب کہ پانی اور خوراک بھی ذخیرہ کی جا سکتی ہے۔ فائبر گلاس سے تیار کی گئی دیواریں تابکاری اور پانی کے رساؤ سے اس گھر کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG