رسائی کے لنکس

چین کا قدیم میاؤ قبیلہ

چین کا گاؤں باشا لگ بھگ 2200 نفوس پر مشتمل قدیم میاؤ نسل سے تعلق رکھنے والوں کا علاقہ ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ یہ آخری قبیلہ ہے جسے حکومت کی طرف سے بندوق رکھنے کی اجازت ہے۔ گو کہ یہ قبیلہ اپنی گزر بسر کے لیے شکار پر انحصار نہیں کرتا لیکن اب بندوقیں اور اس سے منسلک دیگر اشیاء ان کے ثقافتی لباس کا حصہ بن کر رہ گئی ہیں۔ آسمان کی جانب گولیاں چلاکر یہ لوگ مہمانوں کی آمد کا اعلان کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG