رسائی کے لنکس

چین میں سبز کائی سے لطف اندوز ہوتے لوگ

چین کے صوبے شانڈونگ میں چنگداؤ کی ساحلی پٹی کے علاقے میں سمندر پر آنے والی کائی کی ایک موٹی تہہ کے باوجود لوگ اس میں غسل کا لطف لے رہے ہیں۔ کائی نے بحیرہ اصفر (ییلو سی) کی سطح آب کو مکمل طور پر سبز کردیا ہے۔ یہ چین میں ریکارڈ کی جانے والی سب سے زیادہ اور دبیز کائی کی سطح ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG