رسائی کے لنکس

امریکہ میں منجمد غاروں کی سیر

شمال مغربی ریاست وسکونسن میں سپیریئر جھیل کے جمے ہوئے پانی کی وجہ سے لوگ کئی سالوں بعد ان منجمد غاروں تک پہنچ سکے۔ جھیل کی ساحلی پٹی پر ان غاروں میں موسم گرما میں تو کشتی کے ذریعے پہنچا جاسکتا ہے لیکن اس مرتبہ کے شدید سرد موسم سے جھیل کا پانی منجمد ہونے کی وجہ سے لوگ برفیلی تہہ پر چل کر ان غاروں تک پہنچے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG