دو سو سال سے زائد پرانے”شری رتن یشور مہادیو مندر“ سے متعلق یہ بات شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں کہ جنوبی ایشیاء میں محض دو یا تین مندر ایسے ہیں جو غار میں واقع ہیں ۔۔ اور’ شری رتن یشور مہادیو مندر ‘ان میں سے ایک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں۔۔
کراچی کا تاریخی مندر ، حفاظتی اقدامات کا منتظر

1
شری رتن یشور مہادیو مندر میں دیوی دیوتاوٴں کی مورتیاں

2
عبادت میں مصروف ایک فیملی

3
شیو شنکر اور ان کے اہل خانہ کی مورتیاں، دائیں جانب غار نظر آرہی ہے

4
مندر کی وجہ شہرت، صدیوں پرانی غار