رسائی کے لنکس

انڈے پر اچھوتے نقش و نگار

دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے انڈے پر ہاتھ سے نفیس اور دلکش نقش و نگار بنا کر اور انڈوں کے چھلکوں کو فن پاروں میں ڈھال کر دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس میں مختلف قسم کے ڈیزائن بنائے گئے ہیں جب کہ بعض فنکاروں نے امریکی صدر براک اوباما کی تصویر بھی نہایت عمدہ طریقے سے نقش کی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG