کیا پاکستان میں صحافت اپنا اعتبار کھو رہی ہے؟کیا سچی بات اور رائے میں فرق سمجھنے کابوجھ ملک کے عام آدمی پر ڈالنا جائز ہے؟ جواب جانئے شعبہ صحافت کے ماہرین، ڈاکٹر مہدی حسن، ایم ضیاءالدین اور ڈاکٹر مغیث الدین شیخ سے ، اس ہفتے کے پروگرام انڈیپینڈنس ایونیو میں۔